سابقہ رنجش پر مخالفین کا تشدد،فائرنگ، شہری زخمی

سابقہ رنجش پر مخالفین کا  تشدد،فائرنگ، شہری زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناءپر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے نور پور کے۔۔۔

رہائشی عابدحسین نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے بیٹے کو سابقہ رنجش کی بناءپر قابو کرلیا اور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے زخمی بھی کردیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں