جڑانوالہ:معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ،محنت کش زخمی

جڑانوالہ:معمولی تلخ کلامی  پر فائرنگ،محنت کش زخمی

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے محنت کش کو زخمی کر دیا گیا۔

 بتایا گیا ہے کہ تھانہ روڈالہ کی حدود 27گ ب میں معمولی تلخ کلامی پر ملزمان خورشید وغیرہ نے مزمل حسین کو تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی ضیاءالحق اورڈی ایس پی عامر موقع پر پہنچ گئے ۔ مقامی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زخمی شخص کو سول ہسپتال منتقل کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں