بجلی چوری میں ملوث 3افراد کے خلاف مقدمات درج

بجلی چوری میں ملوث 3افراد  کے خلاف مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث 3 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ روشن والا کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف گھروں کو چیک کیا تو اس دوران 3 افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں