گوجرہ :بجلی چور پکڑا گیا،مقدمہ درج

گوجرہ :بجلی چور پکڑا گیا،مقدمہ درج

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا )فیسکو ٹاسک فورس ٹیم نے بجلی چوری کر نے وا لے شخص کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا ۔

تفصیلات کے مطابق فیسکو ٹاسک فورس نے کارروائی کرتے ہوئے چک نمبر 357 ج ب کے رہائشی الطاف حسین کو میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور صدر پو لیس گوجرہ کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں