نامعلوم افراد نے جواں سالہ لڑکی اغوا کر لی

نامعلوم افراد نے جواں سالہ لڑکی اغوا کر لی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے جواں سالہ لڑکی کو اغواکرلیا۔

تھانہ بچیانہ کے علاقہ 561 گ ب میں احمد رضا کی ہمشیرہ 16 سالہ آمنہ گھر کے باہر کام کے سلسلہ میں موجود تھی کہ اس دوران دو نامعلوم ملزموںنے اسے زبردستی اغوا کرلیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں