اراضی کے تنازع پر کاشتکار کی تیار فصل تباہ کر دی

اراضی کے تنازع پر کاشتکار  کی تیار فصل تباہ کر دی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)اراضی کے تنازع پر کاشتکار کی تیار فصل اجاڑ دی گئی۔تھانہ ساہیانوالا کے علاقہ 124 چک میں الفت حسین نامی کاشتکار کی اراضی پر تنازع کے باعث 5 ملزم ٹریکٹر لے کر پہنچ گئے اور ہل چلا کر چارے کی تیار فصل تباہ کر دی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

اراضی کے تنازع پر کاشتکار کی تیار فصل اجاڑ دی گئی۔تھانہ ساہیانوالا کے علاقہ 124 چک میں الفت حسین نامی کاشتکار کی اراضی پر تنازع کے باعث 5 ملزم ٹریکٹر لے کر پہنچ گئے اور ہل چلا کر چارے کی تیار فصل تباہ کر دی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں