لین دین کے تنازع پر شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

لین دین کے تنازع پر شہری کو  جان سے مارنے کی دھمکیاں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)لین دین کے تنازع پر شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔

تھانہ سمن آباد کے علاقہ عبداللہ کالونی میں محمد زین نے عثمان کو رقم ادھار دی جس کی واپسی کے مطالبہ پر عثمان طیش میں آگیا اور اسے قتل کی دھمکیاں دینے لگا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں