کھیلتا پنجاب ، اسسٹنٹ کمشنر سمندری کی صدارت میں اجلاس
سمندری(نمائندہ دنیا )حکومت پنجاب کے پروگرام کھیلتا پنجاب کے حوالہ سے کھیلوں کے انعقاد کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر سمندری عمر سرورکی سربراہی میں ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا۔۔۔
جس میں تحصیل سپورٹس آفیسر مشعل فاطمہ سمیت دیگر کھیلوں سے وابستہ افراد نے شرکت کی پنجاب گیمز کے سلسلہ میں تین تحصیلوں تحصیل سمندری تحصیل تاندلیانوالا اور تحصیل جڑانوالہ کے کھلاڑی حصہ لیں گے ۔