4صارفین کے گیس کنکشن منقطع

4صارفین کے گیس کنکشن منقطع

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں04 میٹر منقطع ،68 کیسز کی چیکنگ کی گئی ،ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوا تھا ریکور کر لیا گیا۔

سوئی گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کاروائیاں04 میٹر منقطع ،68 کیسز کی چیکنگ کی گئی ،ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا ہوا تھا ریکور کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں