جھوٹی اطلاعات دینے والوں پر مقدمات
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔شاہ شمس پولیس کو یاسمین نے لڑائی جھگڑے کی اطلاع دی جس کی تصدیق نہ ہوسکی۔
پولیس نے ٹیلی گراف ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں متعدد افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔شاہ شمس پولیس کو یاسمین نے لڑائی جھگڑے کی اطلاع دی جس کی تصدیق نہ ہوسکی۔