2نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

2نوجوان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

ملتان(کرائم رپورٹر )موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے کے الزام میں دوافراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔کوتوالی پولیس نے تیمور اورگلگشت پولیس نے مزمل کو موٹرسائیکلوں پر ون ویلنگ کرتے ہوئے قابو کیا۔

موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے کے الزام میں دوافراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔کوتوالی پولیس نے تیمور اورگلگشت پولیس نے مزمل کو موٹرسائیکلوں پر ون ویلنگ کرتے ہوئے قابو کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں