فیملی فرار ہوگئی

فیملی فرار ہوگئی

ملتان(کرائم رپورٹر )چلڈرن ہسپتال علاج کیلئے آنے والی فیملی بچہ چھوڑ کر فرارپولیس نے اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ انچارج چلڈرن ہسپتال سکیورٹی نے بتایا کہ فیملی علاج کیلئے ایک ماہ کا بچہ لائی ، طبیعت خرابی پر فرار ہوگئی ۔

چلڈرن ہسپتال علاج کیلئے آنے والی فیملی بچہ چھوڑ کر فرارپولیس نے اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ انچارج چلڈرن ہسپتال سکیورٹی نے بتایا کہ فیملی علاج کیلئے ایک ماہ کا بچہ لائی ، طبیعت خرابی پر فرار ہوگئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں