آتشبازی کا سامان لیجانے والاپکڑا گیا

آتشبازی کا سامان لیجانے والاپکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لیجانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

جڑانوالہ روڈ پرپولیس نے آتشبازی کا سامان گاڑی میں لوڈ کرکے لیجانے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں