پو لیس کی کا رروائی ،4 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا

 پو لیس کی کا رروائی ،4 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے 4 مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔

۔تھانہ نشاط آباد پولیس نے دوران گشت اطلاع ملنے پر رندھاوا چوک میں کار روائی کرتے ہوئے ملزم ندیم، تنویر ، فیصل اور علی حمزہ نامی چار مبینہ ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر ڈکیتی کی نیت سے چھپے اپنے شکار کے انتظار میں تھے ۔ جنکے قبضے سے اسلحہ، موبائل، نقدی ، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں