مولانا احمد لدھیانوی کے بھائی کا انتقال

مولانا احمد لدھیانوی کے بھائی کا انتقال

کمالیہ ،جکھڑ (نمائندہ دنیا ،سٹی رپورٹر )قائد اہلسنت مولانا محمد احمد لدھیانوی اور قاری حبیب اللہ انور کے چھوٹے بھائی حاجی ضیاءاﷲلدھیانوی گزشتہ روز انتقال کر گئے ،مرحوم کی نماز جنازہ عید گاہ خیرا شہید میں ادا کر دی گئی۔۔۔

 جس میں مولانا حسن ، ملک امجد ، سردار سعید گجر ، خوشی جٹ ، شاہد اقبال ، مولانا عمر فاروق ، رائے ضیا اللہ ، سردار عدنان ، عرفان اسلم ، رانا عبدالغفار سمیت دیگر شخصیات اورشہریوں نے شرکت کی ، مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں