پرچی جواء کرونے والاملزم پکڑا گیا

پرچی جواء کرونے والاملزم پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ گئوشالہ میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے شکیل نامی ملزم کو پرچی جوا کرواتے ہوئے گرفتار کرکے رقم قبضہ میں لے لی،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ گئوشالہ میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے شکیل نامی ملزم کو پرچی جوا کرواتے ہوئے گرفتار کرکے رقم قبضہ میں لے لی،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں