ایس ایس پی ملک تنویرعباس کا پٹرولنگ پوسٹ مکوآنہ کا دورہ

ایس ایس پی ملک تنویرعباس کا  پٹرولنگ پوسٹ مکوآنہ کا دورہ

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ایس ایس پی ملک تنویر عباس نے پٹرولنگ پوسٹ مکوآنہ کی فارمل انسپیکشن کی ،اس موقع پر پوسٹ انچارج رائے آصف ریاست کھرل نے ایس ایس پی کو مکوآنہ پٹرولنگ پولیس کی مجموعی کارکردگی کے بارے بریفنگ دی۔

 ملک تنویر عباس نے پٹرولنگ پوسٹ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تمام سٹاف کے لیے سرٹیفکیٹ دینے کی سفارش کی اورتمام سٹاف کو ایمانداری اور جانفشانی سے اپنے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں