رنگ رلیاں مناتے4جوڑوں سمیت 9افراد گرفتار ،مقدمہ درج

 رنگ رلیاں مناتے4جوڑوں  سمیت 9افراد گرفتار ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ہوٹل میں رنگ رلیاں مناتے چار جوڑوں سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ عاشق ٹاؤن میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر گھر پر چھاپہ مارا جہاں سے چار جوڑے قابل اعتراض حالت میں پکڑے گئے جبکہ سہولت کاری کرنے والے شخص کو بھی حراست میں لے لیا گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں