مسلح ڈاکو یوٹیلٹی سٹور سے سامان لوٹ کر فرار
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلح ڈاکوؤں نے یوٹیلٹی سٹور لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مرید والا کے علاقہ میں رات کے آخری پہر 4 مسلح ڈاکو یوٹیلٹی سٹور پر۔۔۔
پہنچے اور باہر موجود سکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنا لیا، بعد ازاں ملزمان نے تالے توڑ کر 1 لاکھ 45 ہزار روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے ۔