پیرمحل :چودھری اشفاق گجر کے والد انتقال کر گئے ،سپردخاک
پیرمحل(نمائندہ دنیا )پولیس افسر چودھری محمد اشفاق گجر کے والد محترم کا بقضا ئے الہٰی سے انتقال کر گئے ۔۔۔
مر حوم کی نماز جنازہ انکے آبائی گا ؤں771گ ب میں ادا کی گئی جس میں پولیس افسران ، سیاسی ، سماجی ،مذہبی ،کا روباری اور صحافتی شخصیات کے علاوہ ہر مکتبہ فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔