پولیس لائنز میں ترقی پانیوالے افسران کے ا عزاز میں تقر یب

 پولیس لائنز میں ترقی پانیوالے افسران کے ا عزاز میں تقر یب

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیصل آباد پولیس لائنز میں ترقی پانے والے افسران کے ا عزاز میں پر وقار تقر یب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل نے 84سب انسپکٹرز اور 19اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو پرموشن بیج لگائے ۔

تفصیلات کے مطابق سی پی اوفیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل کی جانب سے پولیس لائنز میں پولیس کمیونٹی انگیجمنٹ سینٹر میں 84سب انسپکٹر اور 19اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے پولیس افسران کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں ریاض حسین ،ظفر اقبال ،محمدنواز،طارق سعید، کاظم علی ،ذیشان خالق ،زاہد محمود،مظہر اقبال ،محمدیحیی ،مقصود احمد،عدیل اکرم ،امتیاز احمد،خرم سیف ،محمدامین ،فیض میراں ،محمد یاسین ،عامر فرمان، محمدمزمل ،مستنصر خاں ،محمد عمران ،شاہجہان عامر،ضیغم عباس ،عون علی ،قائم دین ،شہزاد حسین ،محمد نواز،رضوان لیاقت ،محمد علی جواد،محمد نواز ،مظہر حسین ،یاسر علی ،محمد ریاض ،نور فیصل ، حق نواز،اسد جمیل ،محمد عمران ،عاطف علی ،بلال مجاہد،عدنان مرزا،محمد مقدس ،نثار احمد،محمد نعمان ،راشد علی ،محمد زبیر ،محسن سلیم ،ساجدلطیف ،الطاف حسین ،محمد حیات ،ظفرا للہ ,غازی رضوان ، غلام محی الدین ،محمد فرحان ،علی نواز،محمد صابر، محمد سلیمان ،ظہور احمد، محمدارشاد،شہزاد رسول ،حافظ اختر علی ،ہمایوں نصیر،محمد ناصر،محمد امتیاز محمد عرفان محمود عاشق توقیر اختر محمدنواز سجاد احمد حبیب اللہ عبدالستارانجم قیصر یاسین حسن محمود محمد علی فتح علی محمد جاوید عبداللہ خاں سرفراز احمد محمد بوٹا ،شبیر عباس ،ثناء اللہ ، جاوید اعظم ،غلام مرتضیٰ ،محمد عارف اور نیئر عباس شامل ہیں جبکہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر ز کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں محمد آصف ،محمد افضل ،محمد الیاس بابر ،مدثر حفیظ ،طارق اعجاز،احسان اکرم ،محمد نعیم ،محمد طاہر حسین ،توقیر احمد ،عبدالوحید ،الطاف حسین ،بلال احسان ،مقبول احمد ،غلام نبیل ،محمد عرفان ،محمد ندیم ،ماجد علی ،طارق رشید،علی احمد شامل ہیں ۔اس موقع پرایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ،ایس پی ایڈمن اینڈ سیکیورٹی ، ایس پی لائلپور ڈویژن، ایس پی اقبال ڈویژن چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ،اے ایس پی گلبر گ ، اے ایس پی پیپلز کالونی و دیگر پولیس اور پروموشن پانے والے افسران کے اہلخانہ بھی ہمراہ موجود تھے ۔ سی پی او فیصل آباد نے پولیس افسران کی فیملیز کے ہمراہ ان کو پرموشن بیجزلگائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں