ماموں کانجن میں دیہاتی کے گھر سے لاکھوں کا سامان چوری
ماموں کانجن(نمائندہ دنیا )ماموں کانجن میں دیہاتی کے گھر سے لاکھوں کا سامان چوری۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ماموں کانجن کے ۔
نواحی گاوں 555 گ ب میں 4 نامعلوم چوروں نے دیہاتی شیراز الحق کی غیر موجودگی میں مکان کے اندرونی وبیرونی تالے توڑ کر لاکھوں مالیتی برتن،بسترے و دیگر اشیائچوری کر کے فرار ہوگئے ، متاثرہ شخص کی درخواست پر پولیس تھانہ ماموں کانجن نے مقدمہ درج کر لیا۔