پینسرہ:اے ایس آئی محمد نواز کی بھی سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی
پینسرہ(نمائندہ دنیا )تھانہ ٹھیکریوالا کی ذیلی چوکی پینسرہ کے انچارج اے ایس آئی محمد نواز بھٹی کو بھی سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔
تھانہ ٹھیکریوالا کی ذیلی چوکی پینسرہ کے انچارج اے ایس آئی محمد نواز بھٹی کو بھی سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔