شہری کی جیب کا صفایا
![شہری کی جیب کا صفایا](https://dunya.com.pk/news/2024/December/12-08-24/news_big_images/2444210_17859793.jpg)
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شاپنگ کیلئے مارکیٹ میں آئے شہری کی جیب کا صفایا کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازارکے ۔
علاقے مین بازار میں خریداری میں مصروف آصف نامی شہری کی جیب سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔