شادی شدہ خاتون اغواء

شادی شدہ خاتون اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آبادکے۔

 علاقے امباں والی پُلی کے قریب غلام مرتضی نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ ملزم نے اسکی اہلیہ کو مبینہ طورپر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں