مظفر گڑھ خوشاب روڈ احمدپور سیال کی تعمیر نو و مرمت کا افتتاح
گڑھ مہاراجہ ( نمائندہ دنیا )حلقہ این اے 110 میں مظفر گڑھ خوشاب روڈ احمدپورسیال کی تعمیر نو و مرمت کا افتتاح کردیا گیا۔
، افتتاح پاکستان مسلم لیگ ن علما مشائخ ونگ کے سینئر نائب صدر پنجاب، مولانا محمدآصف معاویہ سیال نے کیا، افتتاحی تقریب میں خانوادہ حضرت سخی سلطان باہو صاحبزادہ زین سلطان، مفتی حبیب احمد شاہ، رانا جیانزیب خاں، فوجی محمد رمضان خان بلوچ، شیر حیدر سیال، مولانا صفدر مرالی و دیگر نے خطاب کیا۔