وین میں غیرمعیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

وین میں غیرمعیاری گیس سلنڈر  نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیرمعیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 124رب میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیاگیا غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جسکے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں