پی ٹی آئی کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں : اسراراحمدمنے خان
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اورپی پی 112سے سابق ٹکٹ ہولڈر اسراراحمدمنے خان نے کہاہے۔
کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سمیت تمام ارکان جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات سے سرخرواورمعاشی استحکام میں سیاسی نقصان کے باوجود کامیاب ہو چکے ہیں پی ٹی آئی کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں بہت جلدنوجوان نسل کے دماغ سے پی ٹی آئی کاانقلاب نکل جائے گا۔