سول نافرمانی ، پی ٹی آئی کے اپنے ارکان متحد نہیں :عرفان منان
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما اوراین اے 101سے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں عرفان منان نے کہا ہے۔
کہ توقع ہے کہ پی ٹی آئی سول نافرمانی نہیں کرے گی اس کے اپنے ارکان متحد اور متفق نہیں ملک کے خلاف کوئی محب وطن بغاوت نہیں کرسکتا نہ اس منصوبے سے ملزم کو رہا کیاجاسکتاہے ۔