ایس پی اقبال ڈویژن کی جانب سے جامع مسجد مبارک ڈجکوٹ روڑ میں کھلی کچہری

ایس پی اقبال ڈویژن کی  جانب سے جامع مسجد مبارک  ڈجکوٹ روڑ میں کھلی کچہری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل کی ہدایت پر ایس پی اقبال ڈویژن کی جانب سے جامع مسجد مبارک ڈجکوٹ روڑعلاقہ تھانہ فیکٹری ایریا میں جمعہ کی نماز کے بعد کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا۔

سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل کی ہدایت پر ایس پی اقبال ڈویژن عابد ظفر نے عوام کے مسائل کے حل کیلئے اور عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف مہیا کرنے کیلئے جامع مسجد مبارک میں جمعہ کی نماز کے بعد کھلی کچہری کا انعقا د کیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں