محنت کش کا بیلنا چوری

محنت کش کا بیلنا چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کا بیلنا چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے جی ٹی ایس چوک میں۔۔۔

سلمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنا اور اہلخانہ کا پیٹ پالنے کیلئے بیلنا لگارکھا تھا جو رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں