مخالفین کی فائرنگ سے شہری زخمی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین کی فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 158رب میں وقار نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ۔۔۔
ملزمان نے اس کے بھائی اویس کو قابو کرلیااور سابقہ رنجش کی بناء پر تشد د کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ اس دوران اسے فائرنگ کرکے بھی زخمی کردیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔