شورکوٹ :وکلاء کا پروگریسوگروپ کی بھرپور سپورٹ کا اعلان کر دیا

شورکوٹ :وکلاء کا پروگریسوگروپ  کی بھرپور سپورٹ کا اعلان کر دیا

شورکوٹ(نمائندہ دنیا )سردار ثمین گجر ایڈووکیٹ کے ساتھیوں نے پروگریسو فرینڈز گروپ کی بھرپور سپورٹ کا اعلان کر دیا ،اس موقع پر ڈاکٹر عمران خلیل ، راجا جہانگیر ، شاہد نذیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔

 اس موقع پر احسن ظفر ، زیشان رفیق ، ثاقب گجر ،عمر علی ندیم ،کامران جٹ ، اسلم گجر ، یوسف ایڈووکیٹ، اشفاق حصاری ، جمیل سروہی سمیت وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر تمام وکلاء نے امیدوار صدر بار ایسوسی ایشن شورکوٹ سجاد حسین سیالوی،جنرل سیکرٹری کے امیدوار وقاص سلیم کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں