دوران ڈرائیونگ غفلت ، شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیورکو حراست میںلے لیاگیا۔
79موڑ کے قریب پولیس نے ڈرائیور کوحراست میں لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔