بچوں سے مزدوری ، دکاندارپر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) بچوں سے مزدوری کروانیوالے دکاندارکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
ڈی گرائونڈ میں موجود ٹیلرنگ میٹریل شاپ کو محکمہ لیبر ٹیم کی جانب سے چیک کیا گیا۔ جہاں بچوں سے مزدوری کروائی جارہی تھی ۔