گوجرہ :نجی سلاٹر ہاؤ س پر چھا پہ ،مضر صحت گو شت برآ مد

گوجرہ :نجی سلاٹر ہاؤ س پر چھا پہ ،مضر صحت گو شت برآ مد

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نجی سلاٹر ہاؤ س پر چھا پہ 30 من مضر صحت گو شت برآ مد ۔

فود سیفٹی آ فیسر عباس علی کو اطلا ع ملی کہ محلہ نیوپلا ٹ گلی نمبر 12 میں کچھ افراد نے نجی سلاٹر ہا ؤ س بنا رکھا ہے جہا ں پر وسیع پیما نے پر مضر صحت گو شت موجود ہے جس پر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے رانا میٹ ہا ؤس پر چھا پہ مار کر 1200 کلو بڑا گوشت برآ مد کرلیا جو مضر صحت قرار دیا گیا فوڈ اتھارٹی ٹیم نے گو شت قبضہ میں لے کر تلف کر دیا میٹ ہا ؤس سے ملزما ن فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے فوڈ اتھارٹی افسروں نے تھا نہ سٹی گوجرہ کو تحریری طور پر آ گا ہ کر دیا پولیس مصروف کا رروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں