پولیس کا چھاپہ، اسلحہ برآمد کر لیا گیا

پولیس کا چھاپہ، اسلحہ برآمد کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کئے گئے ملزم رؤف سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں