جواں سالہ لڑکی اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر گھر سے اغوا کرلیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے سے شہری کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم نے اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر گھر سے اغوا کرلیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے سے شہری کی جواں سالہ بیٹی کو ملزم نے اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔