دہشت گردی معاشی استحکام میں سب سے بڑی رکاوٹ:چودھری شفیق احمد

دہشت گردی معاشی استحکام میں سب سے بڑی رکاوٹ:چودھری شفیق احمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر نے بلوچستان کے علاقہ بولان ڈھاڈرمیں جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کی مذمت کرتے ہوئے۔۔۔

 منصوبہ سازوں تک پہنچنے کی ضرورت قرار دیاہے ان کاکہناتھاکہ دہشت گردی معاشی استحکام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے بیرن ممالک کی پاکستان میں سرمایہ کاری مشکل ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان اورکے پی کے میں آ ئے روز دہشت گردی کے واقعات خطرناک ہیں فورسز کے جوان جان کے نذرانے  پیش کررہے ہیں اس کے باوجود دہشت گردی ختم نہیں ہو رہی بچوں اورخواتین سمیت مسافروں کو یرغمال اور ٹارگٹ بنانے والے انسان نہیں حیوان ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں