بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری پکڑا گیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ  کرنے والا شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا شہری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے گلستان کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو قابو کر لیا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کار روائی بھی شروع کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں