پریس کلب پیرمحل کا تعزیتی اجلاس

پیرمحل (نمائندہ دنیا )پریس کلب پیرمحل کے ممبران کا تعزیتی اجلاس چیئر مین میاں شاہد حسین کی زیر صدارت منعقد ہوا۔۔۔
جس میں سندھیلیا نوالی کے بزرگ صحافی محمد جاویدکی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی،بعد ازاں صدر پریس کلب میاں اسد حفیظ نے شرکاء سے گفتگو میں کہا کہ مرحوم کی صحافتی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے۔