ہماری معاشی زبوں حالی کی بنیادی وجہ سودی نظام معیشت ہے :میاں شعیب

ہماری معاشی زبوں حالی کی بنیادی وجہ  سودی نظام معیشت ہے :میاں شعیب

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )جماعت اسلامی ٹو بہ ٹیک سنگھ کے ضلعی رہنما میاں شعیب ایڈ ووکیٹ نے کہاہے کہ۔۔۔

رمضان المبارک میں ناجائز منافع خوری کے لئے اشیائے ضروریہ کی مصنوعی قلت ناجائز عمل اور اﷲ کی ناراضگی کا باعث ہے ، ہماری معاشی زبوں حالی کی بنیادی وجہ سودی نظام معیشت ہے ،سود اﷲاور اس کے رسول کیساتھ اعلان جنگ ہے ،جس کا اختتام خسارہ ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تجارت میں نبی پاک حضرت محمد ؐنے جو اصول وضع فرمائے وہ قیامت تک کے مسلمان تاجروں کی دین و دنیا کی کامیابی کیلئے مشعل راہ ہیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں