پیرمحل :ڈی پی او ٹوبہ کی کھلی کچہریاں ، احکامات جاری

پیرمحل :ڈی پی او ٹوبہ کی کھلی کچہریاں ، احکامات جاری

پیرمحل (نمائندہ دنیا )ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار کی میونسپل کمیٹی ہال پیرمحل اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سندیلیانوالی میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں مقامی افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈی پی اوٹوبہ نے سائلین کی شکایات اور مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کے احکامات جاری کیے ۔ ڈ ی پی او ٹوبہ عبادت نثار کا کہنا ہے کہ کھلی کچہریوں کا مقصدعوام الناس کو فوری انصاف کی فراہمی ہے ، دیہی علاقے کے معززین اپنے اپنے دیہات میں پولیس کے ساتھ مل کر ٹھیکری پہرہ کا معقول بندو بست کریں تا کہ دیہی علاقوں میں بھی جرائم پر قابو پایا جا سکے ، شہروں میں سٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لئے گشت کو موثر بنایا جارہاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں