سابق چیئرمین عصمت اللہ دگل کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام

سابق چیئرمین عصمت اللہ دگل  کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام

سمندری(نمائندہ دنیا)سابق چیئرمین چودھری عصمت اللہ دگل اور چودھری قدرت اللہ دگل کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔۔

جس میں اراکین صوبائی اسمبلی پی پی104 چودھری عارف محمود گل،ایم پی اے راؤکاشف رحیم خاں، سابق ممبر ضلع کونسل راؤعاقب رحیم اور دونوں صوبائی حلقوں سے سابق چیئرمینزاور معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ارکان پنجاب اسمبلی راؤکاشف رحیم خاں اور عارف محمود گل نے شرکاء سے ملاقاتوں کے دوران سمندری کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں