جڑانوالہ :چیف آفیسر ایم سی نے پارکوں میں صفائی شروع کرادی

جڑانوالہ :چیف آفیسر ایم سی نے  پارکوں میں صفائی شروع کرادی

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نے روزانہ کی بنیاد پر پارکوں میں صفائی ستھرائی کا کام شروع کر دیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رنگ زیب کی ہدایات پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گارڈن انسپکٹر خالد نے روزانہ کی بنیاد پر پارکوں میں صفائی ستھرائی کا کام شروع کرا دیا ،اس کے ساتھ ساتھ پودے بھی لگائے جا رہے ہیں ۔اس موقع پر گارڈن انسپکٹرخالد کا کہنا تھا کہ اسی طرح روزانہ کی بنیاد پر پارکوں میں صفائی ستھرائی کی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں