شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

شادی شدہ خاتون کو  مبینہ طور پر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے محلہ حیدرآباد کے۔۔۔۔

 رہائشی قیصر عباس نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں