نو جوان لڑکی کو اغوا کر لیا

 نو جوان لڑکی کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ سیف آباد کے دانش نے بتایا کہ ملز موں کی جانب سے اس کی ہمشیرہ کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ سیف آباد کے دانش نے بتایا کہ ملز موں کی جانب سے اس کی ہمشیرہ کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں