سب انسپکٹر صابر سلطان ایس ایچ او تھانہ صدر ٹوبہ تعینات

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر عبادت نثار نے سب انسپکٹر صابر سلطان کو ایس ایچ او تھانہ صدر ٹوبہ تعینات کر نے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔۔
،جبکہ ان کے پیش رو انسپکٹر رانا اکرم کو تبدیل کر کے پولیس لائن رپورٹ کی ہدایت کی گئی ہے ،اسی طرح پولیس لائن سے انسپکٹر رانا عبد الغفار خاں کو انچارج سی آئی اے ٹوبہ تعینات کیا گیا ہے ۔