حضرت علی ٰؓ کے یوم شہادت پرکل ریلی نکالی جائے گی :ضیاء اللہ

 حضرت علی ٰؓ کے یوم شہادت پرکل  ریلی نکالی جائے گی :ضیاء اللہ

جکھڑ (سٹی رپورٹر )رہنما سنی علماء کونسل ضیاء اللہ طور نے کہا ہے کہ 21 رمضان المبارک کو یوم شہادت امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰؓ نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس سلسلہ میں ریلی نکالی جائے گی جس کا آغاز جامعہ مسجد فاروقیہ سے ہو گا اور وہ صدیق اکبر چوک میں پہنچ کر اختتام پذیر ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریلی میں علمائے کرام اور عاشقان علی کی کثیر تعداد شرکت کرے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں