گوجرہ :ڈاکوؤ ں نے محنت کش سے موبا ئل فون چھین لیا

گوجرہ :ڈاکوؤ ں نے محنت کش  سے موبا ئل فون چھین لیا

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا) 2 مسلح ڈاکوؤ ں نے محنت کش نوجوان سے موبا ئل فون چھین لیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 371 ج ب کی بشری بی بی کا جواں سا لہ بیٹا قادری دربار میں ایک سیلو ن پر کا م کرتا ہے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اور وہ دکا ن کے قریب کھڑا تھا کہ دو موٹر سا ئیکل سوار افراد آ گئے اور اسلحہ کی نوک پر اس سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔ اطلا ع پر سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں